ہمارے لئے لکھیں

خبر کی دُنیا اُردو کی چند بڑی اُردو ویب سائیٹس میں سے ایک ہے، اور عرصہ دراز سے اُردو پڑھنے والوں کی خدمت میں مصروف ہے۔ خبر کی دُنیا کو دنیا بھر سے روزانہ لاکھوں افراد پڑھتے ہیں.

ادارہ خبر کی دُنیا، روزِ اول سے نئے لکھنے والوں کی رہنمائی کرتا آیا ہے ، اور ہر موضوع پر مشہور و معروف لکھاریوں کے ساتھ ساتھ نئے کالم نگاروں کو مناسب جگہ فراہم کرتا آیا ہے۔ اگر آپ خبر کی دُنیا پر اشاعت کیلئے، خبریں مضامین، ادبی تحریریں، کتابیں، ٹیکنالوجی کے مضامین و خبریں، کالم، اخباری خبریں، مزاحیہ تحریریں، صحت کے مضامین، اسلامی مضامین، یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر بھجوا سکتے ہیں.

یاد رہے کہ خبر کی دُنیا صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریروں کو اپنی سائیٹ پر جگہ دیتا ہے، رومن اُردو یا انگریزی تحریروں کو سائیٹ پر شائع نہیں کیا جاتا۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اُردو ، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں ہی قابل قبول ہوں گی۔

ہمارا آفیشل ای میل ایڈریس: khabarkidunyaofficial @ gmail.com