wasim akram and humaima malik 95

وسیم اکرم اور میرے درمیان دوستی کے سوا کچھ نہیں: حمائمہ ملک

کراچی(Khabar Ki Dunya) مایہ ناز پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک اوروسیم اکرم (Wasim Akram And Humaima Malik)کے درمیان دوستی یا کچھ اور اہم انکشاف منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق حمائمہ ملک نے 23سال کی عمر میں ڈھکے چھپے الفاظ میں انکشاف کیا تھاکہ ان کے وسیم اکرم کے درمیان مبینہ تعلقات ہیں۔ یہ خبریں بھی منظر عام پر تھی کہ دونوں نے خود کو رشتہ ازدواج میں باندھ لیا ہے۔لیکن وسیم اکرم نے شنیرا اکرم سے شادی کر نے کے لیے حمائمہ ملک سے راستے جدا کر لیے تھے۔برسوں بعد حمائمہ ملک نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا حمائمہ ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور وسیم اکرم صرف دوست ہیں ہمارے درمیان دوستی سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ اداکارہ نے تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے۔

Image result for wasim akram and humaima malik

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بھارتیوں کے دل توڑ دئیے، ایسا اعلان کر دیا کہ

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں