sara tendulkar 110

ٹنڈولکر کی ننھی پری سارہ خوبرو دوشیزہ بن گئیں، انتہائی خوبصورت تصاویر سامنے آگئی !

ممبئی(Khabar Ki Dunya) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی سارہ (Sara Tendulkar)خوبرو دوشیزہ بن گئیں جن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سچن ٹنڈولکرکاشمار بھارت کی مقبول ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان کا جادو کرکٹ کے دیوانوں کے سرسے نہیں اترا ہے.


بہترین کھیل اورعمدہ پرفارمنس کے باوجود نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں ان کے چاہنے والے موجود ہیں۔ تاہم آج کل سچن کے بجائے ان کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر(Sara Tendulkar)کے چرچے سوشل میڈیا پرجاری ہیں۔سچن ٹنڈولکرکی ننھی پری سارہ ٹنڈولکر(Sara Tendulkar)کی سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا، تصاویر میں سارہ خوبرو دوشیزہ کا روپ دھارے نہایت خوبصورت نظرآرہی ہیں۔


سارہ کو بھی اپنے والد کی طرح کرکٹ سے لگائو ہے، بچپن میں پھولے پھولے گالوں والی سارہ اپنے والدکے میچ کے دوران ہمیشہ سٹیڈیم میں موجود ہوتی تھیں اور خوب ذوق وشوق سے میچ دیکھا کرتی تھیں۔تاہم سارہ اب 20 سال کی ہوچکی ہیں اورنئی تصاویر میں بہت حسین اوراسٹائلش نظرآرہی ہیں۔

Related image

وسیم اکرم اور میرے درمیان دوستی کے سوا کچھ نہیں: حمائمہ ملک

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں