sonia hussain 288

اداکارہ سونیا حسین کی ایسی تصویر منظر عام پر آ گئی کہ پاکستانی کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

لاہور(خبر کی دنیا)پاکستان کی انتہائی معرو ف اداکارہ سونیا حسین (sonia hussain)نے انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ کروایاہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں جہاں ان کے مداح ان کی تصاویر کی پذیرائی کر رہے ہیں وہیں کچھ صارفین غصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سونیا حسین(sonia hussain) نے اپنے کریئر کا آغاز ہم ٹی وی اور اے آرے وائے انٹر ٹینمنٹ سے کیا اور انہیں بہت جلد ہی مقبولیت حاصل کر لی ۔سونیا حسین نے نجی میگزین کیلئے حال ہی میں ایک تازہ فوٹو شوٹ کروایاہے جو کہ تھوڑا سا بولڈ ہے ،یہ تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئیں ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین بڑی تعداد میں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔سونیا نے ان تصاویر میں معروف ڈیزائنر عدنان پردیسی کے ’دلہن کے ڈریسز ‘پہن رکھے ہیں۔

@sonyahussyn for #AdnanPardesy @adzpardesy #sonyahussyn

A post shared by Lahori.Fashion (@lahori.fashion) on


ایک صارف نے تو اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئے فوٹو شوٹ کو انتہائی شرمناک قرار دیا ۔ایک صارف کا کہناتھا کہ آپ کو تھوڑی سی شرم کرنی چاہیے تھی ۔

میں نے اب تک اس سے خطرناک باﺅلر کو نہیں کھیلا“ ویرات کوہلی نے سچ بول ہی دیا

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں