neelam munir 106

اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والا نوجوان اداکارہ نیلم منیر کے سامنے دل ہار بیٹھا۔

لاہور(Khabar Ki Dunya) اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے بااثر خاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان اداکارہ نیلم منیر(Neelam Munir) کے سامنے دل ہار بیٹھا۔

Neelum Muneer

ذرائع کے مطابق سکھر سے تعلق رکھنے والے بااثرخاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں شریک تھا اور اسی تقریب میں اداکارہ نیلم منیر (Neelam Munir)کو بھی مدعو کیا گیا تھا تاہم نوجوان نے جلد نیلم منیر کے گھر باضابطہ رشتہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس حوالے سے نیلم منیر کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔
حوالہ’میں اس بات کو یقینی بناﺅں گی کہ جب میری بیٹی کسی مرد سے تعلق قائم کرے تو اس سے پہلے۔۔۔‘
حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں