fingerprint 125

پاکستانی عمرہ زائرین کوویزا کی فراہمی کیلئے فنگر پرنٹ کی شرط دسمبر تک مؤخر کر دی

ریاض (Khabar Ki Dunya)سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کو ویزے کی فراہمی کیلئے فنگر پرنٹ(Fingerprint) کی شرط دسمبر تک مؤخر کر دی ہے۔سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے خواہشمند درخواست گزار نومبر میں موجودہ سسٹم کے تحت ہی ویزا حاصل کر سکیں گے۔سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دسمبر سے عمزہ زائرین کے لئے فنگر پرنٹ(Fingerprint) کی شرط لازمی ہو گی۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کو ویزے کی فراہمی کیلئے فنگر پرنٹ(Fingerprint) کی شرط دسمبر تک مؤخر کر دی ہے۔
چین میں جب بھی کوئی عورت یہ کام کرتی ہے اسے پھانسی دے دی جاتی ہے،مگر

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں