nawaz sharif 26

سابق وزیراعظم نوازشریف آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے

خبر کی دنیا (Khabar Ki Dunya)کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف(Nawaz Sharif) آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے۔ نوازشریف(Nawaz Sharif) اپنے دورہ کے دوران پارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس کی صدارت کے بعد پارٹی رہنماوں سے ملاقات اورمشاورت بھی کی جائے گی اورملاقات کے بعد سابق وزیراعظم (Nawaz Sharif)سینٹ کے الیکشن اوردیگر پارٹی معاملات پربات چیت کریں گے۔

میڈیکل کی طالبہ عاصمہ قتل کیس میں نامزد ملزم کا بھائی گرفتارکرلیا گیا ہے

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں