black hairs 268

بالوں پر کچھ لگائے بغیرسیاہ کرنے کا جادوئی طریقہ،کمالات ایسے آب دنگ رہ جائینگے

لندن (خبر کی دنیا)ہر کوئی یہ سمجھتاہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لیے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔ اجزائ :۔ فلیکس سیڈ آئل (السی کاتیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن کی تین توڑیاں بنانے کا طریقہ لیموں کا رس اور لہسن کو اچھی طرح پیس لیں ، اس کے بعد السی کا تیل اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ہر کھانے سے 30منٹ قبل ایک بڑا چمچ مسکچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں ۔ یہ جادوئی مکسچر دن میں تین بار استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی۔

زیتون کے تیل اور شہد کو ملا کر جسم کے اس حصے پر لگانے سے ایسافائدہ ملے گا کہ آپ یہ کام روز کریں گے

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں