leaked video of shahbaz sharif 98

وزیراعلیٰ پنجاب لندن میں ایک خاتون کیساتھ ”رنگے ہاتھوں“ پکڑے گئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لندن (Khabar Ki Dunya) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے ہیں اور ان کی ویڈیو (Leaked Video of Shahbaz Sharif)سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل سٹی 42 کی جانب سے چلائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک نامعلوم خاتون کیساتھ کسی تقریب یا ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور گفتگو کر رہے ہیں۔

شہباز شریف جب وہاں سے چلتے ہیں تو وہ خاتون بھی ان کے ساتھ چل پڑتی ہے جبکہ دوسرے شاٹ میں دونوں ایک ہی ٹیبل پر بیٹھے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

یہ خاتون کون ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا کیا مقصد ہے؟ اس بارے تو ابھی کوئی علم نہیں ہو سکا تاہم ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور لوگ طرح طرح کے سوالات اٹھا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے ہیں اور ان کی ویڈیو (Leaked Video of Shahbaz Sharif)سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

(Leaked Video of Shahbaz Sharif)
ویڈیو دیکھیں

مفتی عبدالقوی سنٹرل جیل میں ملک اسحاق اور جمشید دستی والی کوٹھڑی میں بند

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں