kahangir khan tareen 115

عمران خان نے جہانگیر ترین کو دھوکہ دیا؟ ایسا انکشاف منظرعام پر

لاہور(Khabar Ki Dunya) تحر یک انصاف کے مستعفی جنرل سیکرٹری جہانگیر خان تر ین(Jahangir Khan Tareen) کو عمران خان پر ’’شک ‘‘ہونے کاانکشاف ہوا ہے کیونکہ جہانگیر ترین کو یہ محسوس ہوتاہے کہ عمران خان کو پہلے ہی ان کی نااہلی کا علم تھا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جہانگیر خان ترین(Jahangir Khan Tareen) کے علم میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں یہ بات آئی ہے کہ تحر یک انصاف نے چیئر مین عمران خان کیلئے اپنا جہاز خریدنے کیلئے ایک کمپنی سے رابطہ کر لیا ہے اور اس کیلئے فنڈز بھی جمع ہوچکے ہیں جسکی وجہ سے جہانگیر خان ترین(Jahangir Khan Tareen) کو اس بات کا’’ شک‘‘ ہورہا ہے کہ عمران خان کو انکی نااہلی کے حوالے سے پہلے ہی علم تھا جسکی وجہ سے جہانگیر خان ترین(Jahangir Khan Tareen) نے فوری استعفیٰ دیا اور ان کو منانے کی بھی کوشش کی گئیں اور اب بھی تحر یک انصاف کا نئے جنرل سیکرٹری کا معاملے نظر ثانی کے فیصلے تک ہولڈ کر نے کا مقصد بھی جہانگیر خان ترین (Jahangir Khan Tareen)کو منانے کیلئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق عمران خان ان کا شک دور کر نے کی کوشش کر یں گے کہ انکو کیس کے فیصلے کے حوالے سے پہلے سے علم نہیں تھا ۔

ڈالر کی قیمت میں ڈھائی روپے کا اضافہ ، انٹر بینک مارکیٹ میں 111 روپے کا ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں