hearts 63

دلوں کو تسخیر کرنے کا لاجواب وظیفہ، آپ بھی آزمائیں انشاءآللہ آپ کے مسائل حل ہونگے

(خبر کی دنیا)
پیر ابو نعمان رضوی سیفی
انسان دوسروں کے دل میں اپنی محبت کا جادو جگانا چاہتا ہے اور وہ کئی طریقے سے اسکی کوششیں بھی کرتا ہے ۔ایسا انسان جو چاہے کہ اسکے عمل سے دوسروں کے دل تسخیر ہوجائیں اسکے لئے سورہ القارعہ بہت اچھی ہے۔ روزانہ صبح فجر کی نماز کے بعد صرف 13مرتبہ پڑھنے سے وہ دلوں کو تسخیر کرنے کی روحانی قوت سے مالا مال ہوجائے گا۔

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com
حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں