sunny plast 61

آپ آج تک اپنی پوری زندگی سنی پلاسٹ غلط طریقے سے لگاتے آئے ہیں

برمنگھم(خبر کی دنیا) جسم پر کوئی معمولی کٹ لگ جائے تو خون کو روکنے اور انفیکشن سے بچنے کیلئے اس پر پلاسٹر، جیسا کہ سنی پلاسٹ (sunny plast)وغیرہ، لگائی جاتی ہے، لیکن عموماً دیکھا گیا ہے کہ یہ پٹی اپنی جگہ پر ٹکتی نہیں۔ ہم سب کو اس بات کا تجربہ ہے کہ جسم کے بعض حصوں پر پلاسٹر کسی صورت بھی نہیں ٹکتا ، مگر اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں پلاسٹ(sunny plast) لگانے کا درست طریقہ معلوم نہیں ہے۔

اسے لگانے کا درست طریقہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں، یعنی پلاسٹک کی تہہ اتارنے سے پہلے چپکنے والے کنارے کو لمبائی کے رخ درمیان سے کٹ لگائیں۔ اب آپ پلاسٹر لگائیں تو ان دونوں کناروں کے کٹے ہوئے حصوں کو ایک دوسرے کے اوپر چپکائیں۔ اب یہ مضبوطی کے ساتھ ایک دوسرے کو پکڑے رکھیں گے اور یوں پٹی اپنی جگہ سے نہیں ہٹے گی۔ آپ اسے اتاریں گے تو یہ اترے گی، ورنہ نہیں۔

چھٹیوں پر میں نے اس چیز کی کمی دیکھی تو اس کا کاروبار شروع کرلیاتو!

حوالہ

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں