intelligence 47

قرآن پاک کی ایک ایسی آیت جو آپ کو ذہین بنا دے! آپ بھی پڑھیں اور ذہین بنیں!

اسلام آباد(خبر کی دنیا)کند ذہنی دور کرنے اور ذہین(intelligence) بننے کیلئے نہایت آزمودہ عمل ہے جس سے فائدہ اٹھا کر آپ نہ صرف اپنے بچوں کی کندذہنی کو دور کر سکتے ہیں بلکہ خود بھی ذہین(intelligence) بن سکتے ہیں.

سورۃ مزمل کی آیت نمبر 8’’واذکر اسم ربک و تبتل الیہ تبتیلا‘‘ روزانہ 313مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں انشا اللہ اس عمل کی برکت سے کند ذہنی دور ہو جائے گی اور آپ یاآپ کے بچے ذہین بن جائیں.

health

دلوں کو تسخیر کرنے کا لاجواب وظیفہ، آپ بھی آزمائیں انشاءآللہ آپ کے مسائل حل ہونگے

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں