waqar Younis 128

ٍ”فخرزمان کا اب پاکستانی ٹیم کیلئے کوئی فائدہ باقی نہیں رہا کیونکہ۔۔۔“ عامر سہیل نے اوپننگ بیٹسمین کے بارے میں انتہائی تشویشناک بات کہہ دی

ٍلاہور (Khabar Ki Dunya) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر وقار یونس Waqar Younis کی بیٹی نے ایسا ’کارنامہ‘ سرانجام دیدیا ہے کہ ناصرف اپنے والدین بلکہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔

waqar Younis

وقار یونس Waqar Younis کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اپنی بیٹی کو ڈاکٹر بننے پر تو مبارکباد دی ہی مگر دلچسپ انداز میں اس بات پر بھی مبارکباد دینا نہ بھولے کہ اب انہیں کوئی امتحان نہیں دینا پڑے گا۔
وقار یونس Waqar Younis نے اپنے پیغام میں لکھا ”سخت محنت کا ہمیشہ پھل ملتا ہے۔۔۔ تم نے کر دکھایا لڑکی، ہمیں ایک فیملی کی حیثیت سے تم پر فخر ہے۔۔۔ تمہارا عزم، خود کو وقف کر دینا اور ثابت قدمی نے یہ ثابت کر دیا کہ کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ تمہیں بہت مبارک ہو کیونکہ اب مزید امتحانات بھی نہیں ہوں گے۔“

ان کے اس پیغام کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اس کیساتھ ہی انہیں اور ان کی فیملی کو مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بابر اعظم میں مستقبل کا ورلڈ کلاس بلے باز بننے کا ٹیلنٹ موجود :انضمام الحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں