rotating skyscraper 24

دبئی کا گھومنے والی طویل منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا اعلان ، حیرت انگیز کارنامہ

دبئی(خبر کی دنیا) ذرائع کے مطابق دبئی ایک طویل منزلہ عمارت تعمیر کر رہا ہے جوکہ 360 ڈگری پر گھوما کرے گی۔ پورا وقت حرکت میں رہنے والا یہ ٹاور ہر لمحہ اپنی شکل تبدیل کرتا رہے گا اور اس عمارت کے رہائشی جب چاہیں اپنے گھر کی سمت تبدیل کر پائیں گے۔ عمارت کو بنانے والے معماروں اور انجئینرز کا کہنا ہے کہ اس عمارت کا ہر فلیٹ 360 ڈگری گھومنے(Rotating Skyscraper) کی صلاحیت رکھتا ہو گا۔ دبئی میں پہلے سے ہی گھومنے والا (Rotating Skyscraper)ایک ریستوران بھی موجود ہے۔لیکن یہ عمارت اپنی نوعیت کی پہلی عمارت ہو گی۔
ویڈیو دیکھیں :

یمن: ایران حوثی باغیوں کو اسلحہ دیتا، امن بحالی میں رکاوٹ ہے: سعودی عرب

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں