nisar ahmed 59

لیگی ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ، اعلان چند روز میں متوقع

فیصل آباد (Khabar Ki Dunya) لیگی ایم این اے (Nisar Ahmed) کا پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ اعلان چند روز میں متوقع تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ گز شتہ روز تحفظ ختم نبوت کا نفرنس میں پیر حمید الدین سیا لوی کو ا ستعفیٰ پیش کر نے والے ایم این اے ڈا کٹر نثار احمد (Nisar Ahmed) نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا ذرائع نے بتا یا کہ آئند چند روز میں (Nisar Ahmed) پی ٹی آئی کے چیئر مین سے ملاقات کر کے شمو لیت کا با قا عدہ اعلان کر یں گے ڈاکٹر نثار پہلے پی پی پی میں تھے ان کے سسر محمد الیاس جٹ محترمہ بینظیر بھٹو کو اپنی منہ بو لی بہن کہتے تھے۔

?????

شمالی کوریا نے ایک مرتبہ پھر میزائل داغ دیا ،صورتحال کشیدہ امریکہ کا دعویٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں