bill gates 87

بل گیٹس کی وہ ایک عادت جس نے اسے دنیا کا امیر ترین آدمی بنا دیا

لاہور (Khabar Ki Dunya) ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دنیا کے امیر ترین 1200 افراد میں ایک عادت مشترک پائی گئی،اور اسی عادت کو اپنانا بل گیٹس(Bill Gates) کیلئے سود مند ثابت ہوا۔

بل گیٹس(Bill Gates) برسوں سے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز پر قابض ہیں اور زندگی میں ان کی کامیابی کی ایک بڑی وجہ مطالعہ کی عادت ہے۔ بل گیٹس (Bill Gates)برسوں سے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز پر قابض ہیں اور زندگی میں ان کی کامیابی کی ایک بڑی وجہ مطالعہ کی عادت ہے۔ بل گیٹس(Bill Gates) کے والد ولیم ایچ گیٹس کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کا بیٹا بچپن سے ہی ہر قسم کی کتاب پڑھنے کا شوقین تھا، چاہے وہ انسائیکلوپیڈیا ہو، سائنس فکشن ہو یا کسی اور موضوع پر ہو۔

بل کے والد کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوتی کہ ان کا بچہ کتابوں کا کتنا شوقین ہے مگر وہ اتنا مطالعہ کرتا تھا کہ میں نے اور اس کی ماں نے ایک اصول وضع کر لیا کہ رات کے کھانے کی میز پر کوئی کتاب نہیں ہوگی ۔

شادی کے کتنے عرصے بعد خواتین اپنے شوہروں سے بور ہوجاتی ہیں؟ جدید تحقیق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں