anushka and virat first met 127

کرکٹ کا ”راجہ“شوبز کی ”رانی“ بیاہ لایا لیکن دونوں کی پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی تھی؟

نئی دہلی (Khabar Ki Dunya) بھارتی کرکٹ ثٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بالآخر اپنی محبوبہ اور اداکارہ انوشکاشرما سے شادی (Anushka and Virat First Met) رچالی جس کی تصدیق خود دونوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بھی تصاویر شیئرکرتے ہوئے کردی تاہم یہ بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے کہ دونوں کی پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی تھی ۔

پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں اس وقت صرف ویرات اور انوشکا کی شادی (Anushka and Virat First Met) کے چرچے ہیں دونوں گزشتہ روز اٹلی کے شہر میلان کے تاریخی قلعے بورگو فینو چیٹو میں شادی کے بندھن بندھ گئے جس کے بعد سے پاکستان اور بھارت میں یہ شادی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے۔اس پریم کہانی میں بھی اتارچڑھاﺅ بھی آئے اور دوریاں پیدا ہونے کی خبریں بھی لیکن بالآخر”راجہ“ اپنی ”رانی “ بیاہ لایا۔ دونوں کی پہلی ملاقات دراصل چار سال قبل شیمپو کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہوئی تھی اور یہ آشنائی بعد میں محبتت (Anushka and Virat First Met) ایک عرصے تک اپنے تعلقات کو چھپاتے رہے اور دونوں میں سے کسی نے بھی کھلے عام اعتراف نہیں کیا لیکن جلد ہی وہ مختلف مقامات پر اکٹھے دکھائی دینے شروع ہوگئے جس کے بعد خبروں کی زینت بننا شروع ہوگئے ۔ حتیٰ کہ شادی کے بعد بھی خبروں کی شہہ سرخیوں میں ہیں۔

انوشکا کی پیار بھری ”مسکراہٹ“ اور کوہلی کے ”استقبال“ نے دنیا کے دل جیت لئے، شادی کی سب سے بہترین ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں