aj aap ka din kaisa guzre ga 43

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟ جانیے وہ باتیں جو بہت ہی کم لوگوں‌کو پتا ہوتی ہیں !

برج حمل

نومبر02 جمعرات۔ سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔خواہ مخواہ کے مسائل پیش آسکتے ہیں۔

برج ثور

نومبر02 جمعرات۔ روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔زیادہ تر توجہ تخلیقی کاموں کی طرف رہے گی۔

برج جوزا

نومبر02 جمعرات۔ ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ نصیب یاوری کر سکے گا اور درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔کاروبار میں خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا۔

برج سرطان

نومبر02 جمعرات۔ اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔ ڈرائیونگ کے دوران محتاط رہیں اور غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔ بچوں کی طرف خاص توجہ رہے گی۔

برج اسد

نومبر02 جمعرات۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔

برج سنبلہ

نومبر02 جمعرات۔ ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ سواری لے سکیں گے۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بنا سکیں گے۔بہت سے کام خود بخود سُدھر جائیں گے۔

برج میزان

نومبر02 جمعرات۔ مالی مسائل کا بھی خاتمہ ہوگا اور شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا۔ روحانیت کے شوق میں اضافہ ہو سکے گا۔قانونی معاملات سے گریز کرنا بہتر رہیگا۔ حاسدین زیر ہو سکیں گے۔

برج عقرب

نومبر02 جمعرات۔ جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔ بچے راحت کا باعث ہونگے ۔ بیرون ملک سفر میں ابھی کچھ تاخیر ہے۔

برج قوس

نومبر02 جمعرات۔ غلط فہمیوں کے بادل چھٹ سکیں گے اور گھریلو ماحول خوشگوار ہو گا۔ معاملات محبت مزید بہتر ہونے سے آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔ خوراک کا خاص خیال رکھیں۔

برج جدی

نومبر02 جمعرات۔ مالی پوزیشن مزید مستحکم ہو سکے گی۔ جلد بازی سے گریز کریں۔ ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔زیادہ تر توجہ تخلیقی کاموں کی طرف رہے گی۔ آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی بڑھے گی

برج دلو

نومبر02 جمعرات۔ بحث و تکرار سے گریز لازمی ہے ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔ رشتے داروں کے تعاون سے گھریلو مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی ہوگی۔

برج حوت

نومبر02 جمعرات۔ محنت رنگ لائے گی اور اہم کام مکمل ہونے سے فائدہ ہو سکے گا۔ رشتے داروں کا تعاون رہے گا جس سے مسائل میں کمی ہوگی ۔ آپ خود کو فریش محسوس کریں گے.

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟ جانیے وہ باتیں جو ہر کسی کو معلوم نہیں‌ہوتی !

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟ جانیے وہ باتیں جو بہت ہی کم لوگوں‌کو پتا ہوتی ہیں !

  1. اسلام علیکم سر۔
    میرا ستارہ کون سا ھے۔
    اور میرے کاروبار میں روکاوٹیں آرھی ھین
    شاہد نواز نام ھے پیار سے بابو بلاتے ھیں کیا ساھی ھے یہ نام

تبصرے بند ہیں