aishwarya rai beauty secrets 47

ایشوریا نے دبلا کرنے والا تیل استعمال کرنے کی تردید کردی، سچ سامنے آ گیا !

ممبئی(خبر کی دنیا) نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے نے دبلا کرنے والا تیل استعمال کرنے کی تردید کردی۔

اختیار کیا گیا ہے کہ یہ مکمل طورپرمضحکہ خیز خبر ہے جو اداکارہ کی ساخت کو نقصان پہنچانے کے لیے پھیلائی گئی ہے، ان افواہوں کے پیچھے چند عناصر شامل ہیں جو نہیں چاہتے کہ ایشوریا رائے مثبت شہرت حاصل کریں۔اس سے پہلے کہا گیا تھا کہ اداکارہ دبلا پتلا رہنے کیلئے کیرالہ کا تیل استعمال کرتی ہیں مگر کونسا؟ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

واضح رہے کہ ایشوریا آج 43 برس کی ہوگئی ہیں لیکن وہ اپنی زندگی کے اس اہم دن کو اپنے والد کرشنا راج رائے کی وفات کے باعث سادگی سے اپنے قریبی لوگوں کے ساتھ منائیں گی۔

نیویارک میں دہشت گردانہ حملہ اور پریانکا چوپڑا۔۔۔ مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں