5g 35

پاکستان میں فائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع،ہر طرف خوشی کا سماں

اسلام آباد(خبر کی دنیا)پاکستان میں تھری جی اورفورجی کی کامیابی کے بعدفائیوجی(5g)سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں ،وزارت انفارمیشن ٹیکنالو جی نے فائیوجی سروس کے فریم ورک کے لئے پی ٹی اے کوہدایات جاری کردیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے فائیوجی(5g) کیلئے پالیسی ڈاریکٹورکی منظوری بھی دیدی ہے ،پی ٹی اے فریم ورک مکمل کرنے کے بعدمحدودپیمانے پرفائیوجی کی آزمائیشی لانچنگ لے گا،پاکستان میں اس قت تھری جی ،فورجی کے صارفین کی تعدادچارکروڑسے زائدہوچکی ہے۔

Image result

موبائل سم تو ہم سب استعمال کرتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے لفظ سم کا دراصل مطلب کیا ہے؟

حوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں